Jokes sms
ایک چرسی نے دوستوں کی دعوت کا پروگرام بنایا
رات کو گھر سے بکری چوری کی اور خوب دعوت کی
صبح جب گھر پھنچا تو بکری گھر میں تھی بیوی سے پوچھا بکری کہاں سےآئی ھے.
بیوی بولی بکری کو گولی مارو
یہ بتاؤ رات کو کتا کہاں لے کر
جا رہے تھے..